Posted inTop News

فضائی آلودگی سے سر اور گردن میں کینسر ہونے کا انکشاف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسی جریدے ’سائنٹیفک رپورٹس‘ میں شائع ہونے والی ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فضائی آلودگی سے سر اور گردن میں کینسر ہوسکتا ہے۔ ’فضائی آلودگی کے باعث سر اور گردن میں کینسر کے واقعات‘ نامی مضمون پر وین اسٹیٹ یونیورسٹی، جان ہاپکنز یونیورسٹی اور ماس جنرل بریگھم […]

Gift this article