Posted inپاکستان

حکومت کے-الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرکے بجلی خود فراہم کرے، سربراہ کے-الیکٹرک کی حکومت کو دھمکی

حکومت کے-الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرکے بجلی خود فراہم کرے، سربراہ کے-الیکٹرک کی حکومت کو دھمکی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کے-الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹیو افسر (سی ای او) مونس علوی نے سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی میں جارحانہ مؤقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا لائسنس منسوخ کردیں اور حکومت خود بجلی فراہم کرے۔ کراچی […]

Gift this article