اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عاصم خان پی ایس اے کیپ ٹاؤن اوپن اسکواش کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ پاکستان کے 6 سیڈ عاصم خان نے دوسرے راؤنڈ میں مصر کے سیف الشیناوی کو 4-11، 3-11، 11-9 اور 11-5 سے شکست دی۔ اب کوارٹر فائنل میں عاصم خان کا […]
