برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن میں کینسر کی تشخیص، پرنسز آف ویلز نے بیماری کی تصدیق کر دی۔ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے منظر عام سے غائب برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن منظر عام پر آ گئی ہیں۔ پراسرار بیماری سے متعلق قیاس آرائیاں پھیلنے کے بعد برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن […]
