برازیل سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ فٹبالر کیتھلین سوسا نے اسلام قبول کرلیا وہ اس وقت سعودی عرب کے معروف کلب النصر ویمن فٹبال ٹیم کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ کلب کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں اس خبر کی تصدیق کی گئی، جبکہ کھلاڑی نے اپنے […]
