Posted inکھیل

فٹ بال کلب چیلسی نے کونور کالیگھر کے لیے اٹلیٹیکو میڈرڈ کی پیشکش قبول کرلی

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق جون میں ایک نیا معاہدہ مسترد کرنے کے بعد چیلسی نے کونور کالیگھر کو اٹلیٹیکو میڈرڈ کو تقریباً 33 ملین پاؤنڈ میں فروخت کرنے پر اتفاق کیا۔ 24 سالہ کالیگھر اب اٹلیٹیکومیڈرڈ کے ساتھ ذاتی معاملات پر بات کر سکتے ہیں۔ فٹ بال کلب چیلسی نے آسٹن […]

Gift this article