Posted inکھیل

آئی پی ایل 2024 : کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سن رائزرز حیدرآباد کو شکست دے کر تیسری بار ٹرافی جیت لی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چنئی میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کے فائنل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے سن رائزرز حیدرآباد کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ کولکتہ نے حیدرآباد کو آئی پی ایل کے فائنل میں صرف 113سب سے کم مجموعے پر آؤٹ کیا آسٹریلیا کے بائیں […]

Gift this article