Posted inکھیل

پیرس اولمپکس : برطانیہ کی خواتین ٹیم نے کواڈرپل سکلز میں گولڈ میڈل جیت لیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی خواتین کی روئنگ ٹیم نے خواتین کے کواڈرپل سکلز کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں فوٹو فنش میں نیدرلینڈ کو معمولی مارجن سے شکست دینے کے بعد اولمپک گولڈ میڈل جیت لیا۔ ڈچ ٹیم کو 200 میٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔ لارین ہنری، لولا […]

Gift this article