اسلام آباد: جماعت اسلامی کا احتجاج،متعدد مظاہرین گرفتار اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے دھرنے کے پیش نظر کئی مقامات کنٹینرز لگا کر سیل کردیے گئے ہیں جبکہ پولیس نے ڈی چوک سے جماعت اسلامی کے 4 کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے فیض آباد کے بعد اسلام […]
