آزاد جموں و کشمیر حکومت اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ذرائع نے تصدیق کی آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) میں بدامنی کے دوران ایک حالیہ پیشرفت میں، جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، ۔ چیف سیکرٹری آزاد کشمیر اور کمشنر پونچھ […]
