کلدیپ یادیو پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کھیلنے کے لیے ‘پرجوش’ اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارتی اسپنر کلدیپ یادیو نے پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کھیلنے پر جوش کا اظہار کیا ہے۔ آئی سی سی ایونٹ اگلے سال کے شروع میں پاکستان میں منعقد ہونا ہے تاہم، ہندوستان کی […]
