بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 4 کشمیریوں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں،دفتر خارجہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 4 کشمیری نوجوانوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ […]
