Posted inکھیل

پی ڈبلیو ایف کا کشتی کا سب سے بڑا مقابلہ رستم پاکستان کروانے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کشتی کا سب سے بڑا مقابلہ رستم پاکستان 2025ء میں کروانے کا اعلان کردیا گیا۔ لاہور میں پاکستان ریسلنگ فیڈریشن (پی ڈبلیو ایف) نے رستم پاکستان کے اعلان کے ساتھ شیڈول بھی ترتیب دے دیا ہے۔ پی ڈبلیو ایف کے اعلامیے کے مطابق رستم پاکستان […]

Gift this article