لیڈز: سری لنکا نے دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ کو 16 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ ہیڈنگلے میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 6 وکٹوں پر 321 رنز بنائے۔ کپتان کشال مینڈس نے شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے 121 رنز بنائے، جبکہ […]
