انگلینڈ کے تجربہ کار آل راؤنڈر کرس ووکس نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے 36 سالہ ووکس نے یہ اعلان پیر کے روز اپنے انسٹاگرام پر ایک جذباتی بیان کے ذریعے کیا، جس میں انہوں نے لکھا: وہ لمحہ آ گیا ہے، اور میں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ […]
