Posted inکھیل

یوم دفاع باسکٹ بال کے مقابلوں کا آغاز یکم ستمبر سے کراچی میں ہوگا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے کراچی میں 1 ستمبر 2024 سے باسکٹ بال مقابلوں کا سلسلہ شروع ہوگا۔ افتتاحی تقریبات 1 ستمبر کو صبح 11:00 بجے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کے مزار پر شروع ہوں گی۔ جہاں لوگ تعزیت اور نماز ادا کرنے کے لیے […]

Gift this article