اردو انٹرنیشنل (سپورٹس ڈیسک)، تفصیلات کے مطابق قومی کراٹے فائٹر شاہ زیب رند دبئی سے کوئٹہ پہنچ گئے جہاں کوئٹہ ایئرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ زیب رند نے کہا ہے کہ حکومت اچھے کھلاڑیوں کی سپورٹ کرے تو وہ رول ماڈل بن سکتے ہیں۔ شاہ زیب رند […]
