ہرنائی: کوئلے کی کان میں دھماکا، 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئی اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں ہرنائی کے علاقے زردآلو کے علاقے میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے زوردار دھماکے کے بعد کوئلے کی کان دھنسنے سے 20 کان کن پھنس گئے تھے. مقامی افراد […]
