Posted inانڈیا

بھارت :نریندر مودی اتوار کو تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے

بھارت نریندر مودی اتوار کو تیسری بار وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اتحاد، نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کے قانون سازوں کی جانب سے نریندر مودی کو باضابطہ طور پر تیسری بار وزیراعظم نامزد کیا گیا جس کے بعد بھارتی […]

Gift this article