اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب نیوز کی خبر کے مطابق آزاد کشمیر میں کئی ماہ سے جاری سیاسی کشیدگی اور احتجاجی صورتحال کے دوران ایک اور پرتشدد واقعہ پیش آیا ہے جہاں بند سڑکیں کھلوانے کے لیے کی جانے والی کارروائی کے دوران فائرنگ سے رینجرز کا ایک اہلکار جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی […]
