Posted inکھیل

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کی وجہ سے متاثر ہونے کا امکان

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کی وجہ سے متاثر ہونے کا امکان اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی منگل کو کارڈف کے صوفیہ گارڈنز میں کھیلا جائے گا۔ تاہم، کل کارڈف میں بارش کا زیادہ امکان ہے جس سے […]

Gift this article