اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شمالی علاقے الجوف نے اس ہفتے کے آغاز میں ہونے والی شدید بارشوں اور ژالہ باری کے بعد تاریخ میں پہلی بار برف کی چادر اوڑھ لی ہے۔ جس ملک کے وسیع صحرائی علاقے موسمِ سرما سے شاذ و نادر ہی واقف ہوں وہاں کے کسی علاقے میں […]
