Posted inپاکستان

وزیراعظم آج ڈی 8 ممالک کی سمٹ میں شرکت کے لیے مصر روانہ ہوں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف 8 ترقی پذیر ممالک کی تنظیم (ڈی 8) کی سمٹ میں شرکت کے لیے آج سے 20 دسمبر تک مصر کے دارالحکومت قاہرہ کا دورہ کریں گے۔ ڈی 8 اقتصادی تعاون کی تنظیم ہے، اس کے ممبر ممالک میں پاکستان، مصر، بنگلہ دیش، ملائیشیا، نائجیریا، انڈونیشیا، ایران اور […]

Gift this article