اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں دفتروں کے 50 فیصد عملے کو گھر سے کام کرنے کے بارے میں مراسلہ جاری کردیا گیا۔ ڈی جی ماحولیات پنجاب ڈاکٹر عمران حامد نے 4 ڈویژنز کے تمام نجی دفتروں کے 50 فیصد عملے کو آن لائن کام پر منتقل کرنے کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا جس […]
