اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے اوپنر ڈیون کونوے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے انتظار میں انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ سے باہر ہونے کے لیے تیار ہیں۔ آخری ٹیسٹ 14 سے 18 دسمبر تک ہیملٹن میں کھیلا جائے گا۔ کونوے، جو ویلنگٹن میں ہی رہیں گے، دوسرے ٹیسٹ […]
