جنوبی افریقہ کے سابق کپتان ڈین ایلگار بھارت کے خلاف ہوم گراؤنڈپر دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے بعد ریٹائر ہونے والے ہیں۔ ایلگار ہندوستان کے خلاف ہوم گراؤنڈمیں، ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر اپنے 11 سالہ طویل بین الاقوامی کیریئر کا اختتام کرینگے. ایلگار نے اپنے بیان میں کہا کہ” کرکٹ کا کھیل کھیلنا […]
