اسلام آباد: ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ، 24 گھنٹے کے دوران 77 مریض رپورٹ، ڈی ایچ او اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 77 ڈینگی کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 1 ہزار […]
