اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) 9/11 کی پیشگوئی کرنیوالے شخص نے خلائی مخلوق کے ظہور کا دعویٰ کر دیا۔ ڈیرل انکا نے کہا ہے کہ خلائی مخلوق کا ظہور آئندہ 2 سالوں میں ہوگا، خلائی مخلوق ہمارے سیارے کو نقصان نہیں پہنچائے گی بلکہ یہ اس مصیبت زدہ سیارے کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں گے۔ […]
