Posted inTop News, پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے حساس ریڈ زون میں ڈپلومیٹک شٹل سروس کے انتظامات میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، جہاں مبینہ طور پر یہ سروس سی ڈی اے کے ایک ڈرائیور کی نگرانی میں چلائی جا رہی تھی اور نجی سکیورٹی اہلکار بھی تعینات تھے۔ […]

Gift this article