ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر براوو پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائر،آئی پی ایل میں بطور مینٹور شامل اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈوین براوو نے 21 سال بعد پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) چیمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈرز میں بطور مینٹور شامل […]
