اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ کے قریب خودکش دھماکے میں 12 افراد جاں بحق، 21 زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سما نیوز کے مطابق اسلام آباد میں منگل کے روز ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس کے قریب ایک خوفناک خودکش دھماکہ ہوا، جس میں 12 افراد جاں بحق اور کم از کم 21 زخمی ہو گئے پولیس نے […]
