علی امین گنڈاپورکی گرفتاری کی خبر غلط ہے،سرکاری ذرائع اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی کے کی گرفتاری کی خبر غلط ہے۔ سرکاری ذرائع نے علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کی تردید کردی۔ کچھ دیر پہلے آئی جی اسلام آباد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو گرفتار کرنے گئے تھے۔ […]
