Posted inکھیل

محمد عباس کا ڈربی شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کیلئے 2 سالہ معاہدہ

پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عباس نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر کے ساتھ 2 سالہ معاہدہ کر لیا ہے، جو 2026 اور 2027 کے سیزنز پر محیط ہوگا۔ ڈربی شائر کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے عباس کی شمولیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ریڈ بال کرکٹ […]

Gift this article