Posted inمشرق وسطیٰ

یحییٰ السنوار کے پوسٹ مارٹم کی تفصیلات سامنے آگئیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اخبار’ نیو یارک ٹائمز‘ نے رپورٹ کیا ہے کہ حماس کے رہنما یحییٰ السنوار کی لاش پر اسرائیلی پوسٹ مارٹم سے پتہ چلا کہ سر میں گولی لگنے سے ان کی موت واقع ہوئی تھی۔ پوسٹ مارٹم کی نگرانی کرنے والے ڈاکٹر چن کوگل نے امریکی اخبار کو بتایا کہ […]

Gift this article