قانون سازی ہوچکی،پی آئی اے کی نجکاری جون تک ہو جائے گی، مصدق ملک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری جون تک ہو جائے گی جس کے لیے قانون سازی ہو چکی ہے۔ وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹر […]
