سربراہ پاکستان پولیوپروگرام ’شدید تنقید‘ کے بعد عہدے سے مستعفی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پولیوپروگرام کے سربراہ ڈاکٹر شہزاد بیگ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر شہزادبیگ اپنے استعفے کے حوالے سے کہا کہ ذاتی وجوہات پر نیشنل کوآرڈینیٹر برائے پولیو کے عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔ اطلاعات […]
