ڈاکٹر شاہنواز کی جعلی مقابلہ میں ہلاکت کے مقدمے میں نامزد ملزم پیرعمر جان سرہندی کی ضمانت منظور اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر شاہنواز کی پولیس حراست میں جعلی مقابلہ ہلاکت مقدمے میں نامزد ملزم پیر آغا عمر جان سرہندی کی راہداری ضمانت منظور۔ عدالتِ عالیہ نے دس روز کی راہداری ضمانت ایک لاکھ روپے […]
