اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ڈان بریڈمین کی پہنی ہوئی دھوپ سے دھندلی اور کیڑوں سے نقصان پہنچانے والی ٹیسٹ کیپ 3 لاکھ 90 ہزار آسٹریلوی ڈالر میں نیلام ہوئی، یہ رقم پاکستانی کرنسی میں 7 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔ بریڈمین نے 1947-48 میں ایک آزاد ملک کے طور پر ہندوستان کے […]
