اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے جعلی ڈگری رکھنے پر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ذوالفقار احمد کو برطرف کردیا۔ چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر نے ڈی جی ذوالفقار احمد کی برطرفی کا حکم جاری کیا۔ برطرفی کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ذوالفقار احمد نے […]
