میانوالی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پیر کو پنجاب کے شہر میانوالی میں قابو خیل پولیس چیک پوسٹ پر ایک درجن سے زائد دہشت گردوں کے حملے کے بعد دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق 12 سے 14 خوارج نے چیک […]
