اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق چین کی ایک عدالت نے چینی فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق نائب صدر لی یوئی کو رشوت لینے کے جرم میں 11 سال قید کی سزا سنادی ہے ۔ استغاثہ نے کہا کہ 2004 اور 2021 کے درمیان لی نے چینی فٹ بال ایسوسی ایشن اور […]
