چیمپئنز کپ: میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ،مارخورزنے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مارخورز نے چیمپئنز ون ڈے کپ 2024 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جب ان کا ایلیمنیٹر 2 لائنز کے خلاف جمعہ کو اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔ […]
