چیمپئنز ٹرافی 2025: چیئرمین پی سی بی کا قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر کا جائزہ اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اگلے سال چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنے کے لیے تیار ہے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بدھ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا جہاں جاری […]
