Posted inکھیل

سری لنکن کپتان چیرتھ اسالانکا کی قیادت خطرے میں پڑ گئی

پاکستان میں دورے کے دوران بیماری کا بہانہ بنا کر وطن واپس جانے والے سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان چیرتھ اسالانکا کی قیادت خطرے میں پڑ گئی ہے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق اسالانکا کو تادیبی کارروائی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے، جبکہ کرکٹ سری لنکا انتظامیہ واضح پیغام دینا چاہتی ہے […]

Gift this article