اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے واضح کیا ہے کہ نجکاری کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے لیے نئے طیارے خریدنے کا کوئی منصوبہ نہیں اور نہ ہی اس مقصد کے لیے کسی خودمختار حکومتی ضمانت یا ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے قرض کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیر […]
