چمن میں کشیدگی برقرار، سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں سے مزید 40 افراد زخمی اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع چمن میں کشیدگی برقرار ہے۔ عوامی احتجاج نے پُرتشدد شکل اختیار کرلی ہے۔ جس کے نتیجے میں 40 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ صرف درست پاسپورٹ اور ویزہ رکھنے والوں […]
