اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی اور مسلح افراد کے حملوں کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ الگ الگ واقعات میں کم از کم 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مختلف علاقوں میں پولیس اسٹیشن، سرکاری عمارتوں، گاڑیوں اور […]
