Posted inکھیل

پیرس اولمپکس 2024 کا پہلا گولڈ میڈل چین نے جیت لیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس 2024 کا پہلا گولڈ میڈل چین نے جیت لیا۔ رپورٹس کے مطابق چین نے 10 میٹر ائیر رائفل مسکڈ ٹیم ایونٹ میں طلائی تمغہ اپنے نام کیا جبکہ جنوبی کوریا نے چاندی اور قازقستان نے کانسی کا تمغہ جیتا۔ اس کے علاوہ چین نے سنکرونائزڈ […]

Gift this article