مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے متصادم ایجنڈے: حکومتی اتحاد کیلئے بڑا چیلنج ،سینیٹر عرفان صدیقی پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سینیٹر عرفان صدیقی نے برطانوی نشریاتی ادارے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے متصادم ایجنڈے حکومتی اتحاد کیلئے بڑا چیلنج ہوں گے، باقی جماعتیں […]
