Posted inکھیل

پی ٹی سی ایل گروپ نے جیولن سٹار ارشد ندیم کو بطور برانڈ ایمبیسیڈر سائن کر لیا

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پی ٹی سی ایل گروپ نے اولمپیئن اور اسٹار جیولن تھرو ارشد ندیم کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر منتخب کیا ہے۔پی ٹی سی ایل نے ارشد ندیم کو برانڈ ایمبیسڈر اس وقت منتخب کیا ہے جب وہ پیرس اولمپکس میں شرکت کرنے جارہے ہیں. پی ٹی سی ایل […]

Gift this article